Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کیچ میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 2 مشتبہ افراد ہلاک، ایک زخمی
کیچ بلوچستان کے علاقے کیچ میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 2 مشتبہ افراد ہلاک۔ آئی ایس پی آر کے جاری بیان کے مطابق بلوچستان کے علاقے کیچ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 مشتبہ افراد ہلاک، جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے بیان کے…
پنجگور میں ضلعی انتظامیہ کے تحت کھجورکی پیداوار کے حوالے سے میلے کا اہتمام ہوگا
پنجگور (این این آئی) ضلعی انتظامیہ کے توسط سے گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج میں پنجگور کی اہم پیداوار کھجورکے حوالے سے ایک میلے کا اہتمام بروز ہفتہ 12 اگست 2023 کو صبح دس بجے کیا جارہا ہے جس میں زمیندار مختلف ورائٹی کے کھجوروں کا اسٹال لگائیں گے…
ڈیرہ اللہ یار، مندرانی قبیلے کے دو گروہوں میں فائرنگ، 2 بھائی جاں بحق
ڈیرہ اللہ یار کے قریب محبت شاخ کے مقام پر مندرانی قبیلے کے دو گروپوں میں لڑائی کے دوران فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق ہوگئے، تھانہ ڈیرہ اللہ یار کے ایس ایچ او طالب حسین لاشاری اور انچارج ایگل اسکواڈ طارق بہرانی جائے وقوع پر موجود، لاش ڈی ایچ…
گورنر ہاوس پشاور میں صوبہ کی یونیورسٹیوں کے معذور طلباء وطالبات میں الیکٹرک وہیل چئیر تقسیم کرنیکی…
گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہاہے کہ خصوصی بچوں کی سرپرستی پورے معاشرے کی ذمہ داری ہے،الیکٹرک وہیل چئیرز کی فراہمی سے خصوصی بچوں کی خود اعتمادی میں اضافہ ہو گا،خصوصی بچے مجھے اپنا سرپرست سمجھیں، تقریب میں خصوصی بچوں کو دیکھ کر خوشی…
نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے حکومت اور اپوزیشن کسی نام پر متفق نہ ہوسکے
کوئٹہ (یو این اے) بلوچستان اسمبلی کی آئینی مدت ختم ہونے میں 2 دن رہ گئے لیکن صوبے میں نگران وزیر اعلی پر اپوزیشن اور حکومت کے درمیان بات چیت شروع نہ ہو سکی۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے نگران وزیر اعلی کے لیے ناموں پر مشاورت مکمل کر…
بلوچستان کا مسئلہ قومی اسمبلی میں دو چار نشستوں کے بڑھنے سے حل نہیں ہوگا، میر قدوس بزنجو
کوئٹہ (این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ نئی مردم شماری پر بعض سیاسی حلقوں کی جانب سے جاری بحث بے معنی ہے نئی مردم شماری پر تنقید کرنے والوں کو 1998ءاور 2017ءکی مردم شماریوں کا بھی جائز ہ لینا چاہیے مردم شماری…
مصالحتی کمیٹی نے خضدار پریس کلب کے اختلافات کے خاتمے کیلئے متفقہ فیصلہ پیش کردیا
خضدار پریس کلب کے جنرل باڈی کا اجلاس زیر صدارت مولانا محمد صدیق مینگل منعقد ہوا جس میں کابینہ و جنرل باڈی کے اکثریتی ممبران نے شرکت کی جبکہ اس موقع پر کمشنر قلات ڈویڑن داود خان خلجی کی سربراہی میں تشکیل کردہ مصالحتی کمیٹی کے ممبران ایڈوکیٹ…
منتخب نمائندوں نے حق ادا کردیا ،ایچ ڈی پی
کوئٹہ(آن لائن)ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی بیان میں اسمبلیوں کی مدت پوری ہونے کے موقع پر ایک بیان میں کہا گیا کہ پارٹی کے دونوں ممبران صوبائی اسمبلی چئیرمین عبدالخالق ہزارہ اور قادر علی نائل نے ان پانچ سالوں کے دوران اپنے حلقہ انتخاب،…
بی یو جے کا صحافی واحد رئیسانی قتل کیس کی ملزمہ کی گرفتاری پر اظہار اطمینان
کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے صدر عرفان سعید ، جنرل سیکرٹری منظور احمد اور کابینہ کے دیگر ارکان نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ شہید صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس میں اہم پیشرفت باعث اطمینان ہے انہوں نے کہا ہے کہ شہید…
اربوں ڈالر کے مالک غیور پشتون عوام روٹی کے محتاج ہوگئے ،خوشحال خان کاکڑ
مسلم باغ (آن لائن) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ پشتونخوا وطن کی وحدت ، قومی تشخص کی بحالی ، قومی خود مختار صوبے کے قیام اور قومی واک و اختیار حاصل کر کے ہی درپیش مشکلات میں کمی ممکن ہو سکتی ہے ۔ غیور عوام…
