Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان; ضلع ہرنائی میں کان کے اندر زہریلی گیس بھر جانے سے دو مزدور جاں بحق

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں کان کے اندرزہریلی گیس بھر جانے سے دو مزدور جاں بحق ہو گئے واقعہ شاہرگ میں واقع مائنز ایریا نمبر 151، بلاک نمبر چار اورکوئلہ کان نمبر 2 میں پیش آیا جہاں زہریلی گیس بھرجانے سے دو کان کن جاں بح ہو گئے۔…

کنڑ پساکھی فیلڈ کی مرمت، سندھ اور بلوچستان کوگیس کی قلت کا سامنا رہے گا

کوئٹہ(یو این اے )کنڑ پساکھی گیس فیلڈ سالانہ مرمت کے باعث بند رہے گی، کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ ہوگی۔سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی)کے مطابق گیس فیلڈ کی سالانہ مرمت کی وجہ سے 12 سے 27 اگست تک گیس کی…

صحبت پور میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے خاتون قتل

صحبت پور(یو این اے )بلوچستان کے ضلع صحبت پور میں خاتون کو قتل کردیا ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز صحبت پور کے پولیس تھانہ ملک محمدعلی شہید کی حدود میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے خاتون مسماة بھانی کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے ۔لاش کو ضابطے کی…

بلوچستان میں صوبائی وزراءو مشیروں کے اعزاز میں الوداعی تقریبات، خزانے کو لاکھوں روپے کا نقصان

کوئٹہ (یو این اے) صوبائی وزراءومشیروں کے اعزاز میں الوداعی تقریبات قومی خزانے کو لاکھوں روپے کے نقصان کاسامنا ہے واضح رہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو کی جانب سے سرکاری سطح پر تقاریب ودیگر پر پابندی عائد کی گئی تھی گزشتہ روز…

بلوچستان اسمبلی کی تحلیل کو یوم نجات کے طور پر منایا جائے گا، مولاناہدایت الرحمن

کوئٹہ(یو این اے )حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہاہے کہ بلوچستان اسمبلی کی تحلیل کو یوم نجات کے طورپرمنایاجائے گا،گوادر سمیت مکران بھر میں بجلی کے شدید بحران کے خاتمے کے لئے صرف تین دن کا الٹی میٹم دیاگیاہے ،اگر تین دن…

اسرائیل سے روابط، بھارت سے مذاکرات ہوسکتے ہیں تو بلوچوں سے ڈائیلاگ کیوں نہیں، نواب رئیسانی

کوئٹہ (یو این اے) چیف آف ساراوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہاہے کہ اسرائیل سے روابط،بھارت سے مذاکرات ہوسکتے ہیں توبلوچوں سے ڈائیلاگ کیوں نہیں ،کثیرالقومی وفاق کو یکجا رکھنے کیلئے بلوچ،پشتون اور سندھیوں سے گریند…

ڈیجیٹل مردم شماری پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر قدوس کا موقف قابل توجہ ہے، امان اللہ کنرانی

کوئٹہ (آن لائن) سپریم کورٹ بار ایسوسیشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے بلوچستان کے معروضی حالات و حالیہ ڈیجیٹل مردم شماری پر سیاسی جماعتوں کے اعتراضات و تحفظات کے تناظر میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا موقف بیان قابل توجہ ہے…

قانون سازی پارلیمان کا اختیار ہے، مداخلت ناقابل قبول ہے، مولانا واسع

کوئٹہ (این این آئی) جمعیت علماءاسلام کے صوبائی امیر مولانا عبد الواسع نے کہا کہ جمعیت علماءاسلام آئندہ عام انتخابات میں بلوچستان سے اپنی کارکردگی کی بنیاد پر کامیابی حاصل کرے گی ،کارکنوں کو بھی ہدایت جاری کردی ہیں، نگران وزیراعلی سمیت دیگر…

لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز اوتھل 15اگست کو کھل جائے گی

حب (این این آئی) لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز اوتھل کے ایک اعلامیہ کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات کے بعد یونیورسٹی 15اگست بروز منگل کو تدریسی عمل کیلئے کھل جائے گی لہٰذا تمام طلباءو طالبات کو تاکید کی جاتی ہے کہ وہ…