Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

کوئٹہ پولیس کی جرائم پیشہ افرادکیخلاف کارروائیاں، 10ملزمان گرفتار

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر اشتہاری سمیت دیگر ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چھینا گیا موٹر سائیکل اور بھاری مقدار میں اسلحہ ایمونیشن برآمد کرکے 10ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی کوئٹہ…

سلیکٹڈ وزیراعلیٰ نے جاتے جاتے صوبے میں انتظامی بحران پیدا کرکے بیڈگورننس کی انتہا کردی،نیشنل پارٹی

ٰکوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سلیکٹڈد وزیراعلیٰ نے جاتے جاتے صوبے میں انتظامی بحران پیدا کرکے بیڈگورننس کی انتہا کردی۔اج اضلاع میں عوام انتظامی مسائل و مشکلات کا شکار ہے۔دوسری طرف بی…

ڈیرہ مرادجمالی، بجلی کی تاریں گھر میں جا گریں، کرنٹ لگنے سے 5 افراد جاں بحق

ڈیرہ مرادجمالی(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں بجلی کی تاریں گھر میں گرنے سے 5 افراد کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئے۔ایس ایچ او سٹی سکندر عمرانی کے مطابق علاقہ شرقی میں ٹرانسفارمر جلنے سے بجلی کی تاریں گھر میں گری تھیں۔ایس…

بلوچستان کے نگران وزیراعلی کی تقرری کے لئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس رات 9 بجے طلب

کمیٹی کا نوٹیفیکیشن اسپیکر اسمبلی نے جاری کردیا کمیٹی 6 ارکان پر مشتمل وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو بھی کمیٹی کا حصہ وزیراعلی کی جانب سے دیگر اراکین میں زمرک اچکزئی اور سردار عبد الرحمان کھتران شامل قائد حزب اختلاف کی جانب سے پارلیمانی کمیٹی…

۔اسملیوں کی تحلیل کے بعد گاڑیوں پر وزیر /ایم این اے /ایم پی اے /کوآرڈینٹر ز کی پلیٹ لگانا غیر قانونی…

۔نجی گاڑیوں پر بلیو بتی کا لگانا بھی غیر قانونی عمل ہے۔ترجمان پولیس ۔گاڑیوں پر ایسی نمبر پلیٹ اور بلیو بتی لگانے والوں کو نمبر پلیٹ اور بلیو بتی ہٹانے کے لیۓ 24 گھنٹے کا وقت دیا جاتا ہے۔ترجمان بلوچستان پولیس ۔24 گھنٹے بعد ایسی غیر قانونی…

جشن آزادی سپورٹس فیسٹیول کے اختتامی تقریب کے موقع پر شاندار پروگرام کا انعقاد کیا گیا

 زیارت 16اگست:۔جشن آزادی سپورٹس فیسٹیول کے اختتامی تقریب کے موقع پر شاندار پروگرام کا انعقاد کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی موقع اسسٹنٹ کمشنر زیارت عبداللہ بن عارف تھے تقریب میں سردار قاسم خان سارنگزئی، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر زیارت…

نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کی نامزدگی کا معاملہ، بی این پی اور نصر اللہ زیرے کا اسپیکر اسمبلی کو خط

کوئٹہ نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کی نامزدگی کا معاملہ، بی این پی اور نصراللہ زیرے کا اسپیکر اسمبلی کو خط۔ بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن تقسیم ہوگئی، کمیٹی کیلئے تجویز کردہ ناموں پر اعتراض اٹھا دیا۔ اسپیکر اسمبلی کو لکھے گئے خط میں لکھا گیا ہے…

دالبندین میں سستی چینی کی فراہمی کے دوران بھگدڑ، لیویز کی صحافیوں اور شہریوں سے بدتمیزی

دالبندین (این این آئی) دالبندین انتظامیہ کی جانب سے سستی چینی کی فراہمی میں بھگدڑ، لیویز اہلکاروں کی معزز لوگوں، صحافیوں سے بدتمیزی، موبائل توڑنے کی کوشش، انتظامیہ کی جانب سے سستی چینی فراہمی کا خیر مقدم، لیویز اہلکاروں کی رویے کی مذمت۔ ڈی…

وفاق اور صوبوں کی نگراں حکومتوں میں پیپلز پارٹی کو نظر انداز کیا جارہا ہے، نواب ثنا اللہ

کوئٹہ (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماءچیف آف جھالاوان وسابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری نے کہا ہے کہ وفاق اور چاروں صوبوں میں اب تک نگراں حکومتوں میں پیپلز پارٹی کو مکمل نظر انداز کیا گیا ہے۔ نگراں وزیراعلیٰ…

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن حتمی فیصلہ نہیں کرسکا

اسلام آباد  قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نئی حلقہ بندیوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن حتمی فیصلہ نہیں کرسکا۔ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی حلقہ بندیوں کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے شرکاءنے نئی حلقہ…