Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
پشین، مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
کوئٹہ بلوچستان کے علاقے پشین سرخاب بائی پاس، رکشہ سٹاپ پر پولیس اہلکار پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردے جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ۔
وڈھ میں فریقین کی گولہ باری اور فائرنگ، گولے آبادی میں گرنے لگے، ایک شخص جاں بحق
وڈھ میں سیز فائر کے خاتمے کے بعد ایک بار بھر جنگ شروع۔ بدھ کے دن مختلف اوقات میں فریقین ایک دوسرے پر گولہ باری اور فائرنگ کررہے ہیں، تازہ گولہ باری سے وڈھ تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال میں 2 گولے آکر گرے ایک گولہ خالی آبادی جبکہ ایک گولہ اسپتال…
نوشہرہ میں ریسکیو 1122 کے نئے دفتر کا افتتاح
پشاور(ایم-الیاس): ریسکیو 1122 نوشہرہ رشكئی ریسکیو اسٹیشن کا باقاعدہ افتتاح بدست سیکرٹری ریلیف،ری ہبیلیٹیشن اینڈ سیٹلمنٹ خیبر پختون خواہ عبدالباسط ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نوشہرہ ڈاکٹر محمد شعیب اور سینئر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کمال شاہ نے کیا…
ثمینہ ممتاز کی سینیٹ رکنیت ختم کرنے کے حوالے سے بلو چستان ہائیکورٹ میں درخواست دائر
کوئٹہ (این این آئی) سینیٹر ثمینہ ممتاز کی سینیٹ کی رکنیت ختم کرنے کے حوالے سے بلو چستان ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ منگل کو بلو چستان ہائی کورٹ میں حب کے دو رہائشیوں علی رضا اور عبدالمجید کی جانب سے سینیٹر ثمینہ ممتاز کی سینیٹ کی…
کوئٹہ میں بر قی لائنوں کی مرمت، 16 تا 18 اگست مختلف علاقوں میں بجلی بند رہے گی
کوئٹہ( این این آئی)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے ایک اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوںمیں بجلی کے کھمبوںکی شفٹنگ اور ترقیاتی کام کئے جارہے ہیں ۔اس سلسلے میں16اگست تا 18 اگست تک کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے سورج گنج بازار، ملک…
آبادی کے تناسب سے پنجگور کو صوبائی اسمبلی کی ایک اضافی نشست ملنے کا امکان
پنجگور (این این آئی) الیکشن کمیشن اسلام آباد کی جانب سے آبادی کے تناسب سے صوبائی و قومی اسمبلی کی نشستوں میں اضافہ کے لئے جو فارمولا رکھاگیا ہے اس فارمولے کے تحت پنجگور کو بھی صوبائی اسمبلی کی ایک اضافی نشست ملنے کا امکان ہے ۔قومی روزنامہ…
سیکرٹری سماجی بہبود عمران خان کے زیر صدارت بلوچستان عوامی انڈومنٹ فنڈز کے بورڈ کا بیسواں 20 اجلاس…
کوئٹہ15 اگست :۔ سیکرٹری سماجی بہبود عمران خان کے زیر صدارت بلوچستان عوامی انڈومنٹ فنڈز کے بورڈ کا بیسواں 20 اجلاس منعقد ہوا. اجلاس میں سماجی بہبودڈائریکٹر جنرل سماجی بہبود سیلم کھوسو، بلوچستان عوامی انڈومنٹ کے پروگرام ڈائر یکٹر ممتاز احمد…
ضلعی انتظامیہ بارکھان نے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے ضلعی ہیڈ کوارٹر میں جشن آزادی سپورٹس فیسٹیول…
بارکھان14 اگست :-ضلعی انتظامیہ بارکھان نے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے ضلعی ہیڈ کوارٹر میں جشن آزادی سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیاجس میں فٹ بال، کرکٹ اور والی بال کی تمام ٹیموں نے حصہ لیا۔اور اج 14 اگست کو شام کہ وقت فٹ بال اور کرکٹ کی ٹیموں…
یونیورسٹی آف گوادر مین نئے تدریسی سیمسٹر کے آغاز پر ایک اہم اجلاس
گوادر 15 اگست:-یونیورسٹی آف گوادر مین نئے تدریسی سیمسٹر کے آغاز پر ایک اہم اجلاس وائس چانسلر پروفیسر عبدالرزاق صابر کی زیر صدارت وی سی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں یونیورسٹی کے رجسٹرار پروفسر دولت خان، ڈین فیکلٹی اف سوشل سائنسز…
دکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل
دکی (آن لائن)سب تحصیل تلا کے علاقے سانگھوڑی مٹورخ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص دوست محمد سلارزئی حمزازئی زخمی ہوگیا جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔لیویز ذرائع کے مطابق فائرنگ معمولی تلخ کلامی پر ہوئی ہے۔لیویز نے واقعے…
