Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

چمن(نامہ نگار ) اقراء علمی مرکز چمن میں ششماہی امتحانات کے رزلٹ سرمنی کا ایک پر وقار تقریب منعقد ہوا

چمن(نامہ نگار ) اقراء علمی مرکز چمن میں ششماہی امتحانات کے رزلٹ سرمنی کا ایک پر وقار تقریب منعقد ہوا تقریب کے سے خطاب کرتے ہوئے چمن کے سنئیر صحافی ڈائریکٹر اقراء علمی مرکز چمن سید سردار محمد خوندئی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جہالت کی اندھیروں…

نگران وزیراعلی نے بزنجوکے دور کےاکثر آفیسران کو ہٹانے کا فیصلہ

نگران وزیراعلی نے بزنجوکے دور کےاکثر آفیسران کو ہٹانے کا فیصلہ ذرائع کے مطابق نگران وزیراعلئ بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر وتبادلے کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا انکے قریبی ذرائع کے مطابق اس مقصد کے لیے متعلقہ اداروں سے تفصیلات طلب کرلی…

نگران وزیراعلئ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی وزیراعلئ سیکریٹریٹ آمد 

نگران وزیراعلئ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی وزیراعلئ سیکریٹریٹ آمد ۔پولیس کے چاق و چوبند دستہ کا نگران وزیراعلئ کو گارڈ آف آنر پیش ۔نگران وزیراعلئ نے پولیس دستہ سے سلامی لی ۔نگران وزیراعلی کا پرنسپل سیکریٹری نے سیکریٹریٹ کے…

مولانا ہدایت الرحمن کی نگراں وزیراعظم اور وزیر داخلہ رابطہ، مناصب سنبھالنے پر مبارکباد

گوادر  مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کا نو منتخب نگران وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، گوادر سمیت مکران کے بنیادی مسائل پر خصوصی توجہ کی اپیل، ٹرالرز اور بارڈر سے متعلق نگران وفاقی وزیرِ داخلہ سے بھی رابطہ۔ حق دو تحریک بلوچستان کے قائد مولانا ہدایت…

نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان نے قیدیوں کی سزا میں دو ماہ کی رعایت کا اعلان کردیا

کوئٹہ (این این آئی) نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے صوبے کی جیلوں کے قیدیوں کی سزا میں دو ماہ کی رعایت کا اعلان کردیا۔ جمعہ کو نگراںوزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلا اقدام اٹھاتے…

یمن میںاقوام متحدہ کے ملازم کے قتل کی تحقیقات کرنے والے اہلکار پر فائرنگ

صنعائ(این این آئی)یمن کے جنوبی شہر تعیز میں اقوام متحدہ کے ایک ملازم کے قتل کی تحقیقات کرنے والے یمنی سیکیورٹی اہلکار کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق اس واقعے سے امن و امان کی بحالی کے لیے مقامی سیکیورٹی فورسز کی کوششوں کو…

ڈھاڈر، گوٹھ فیض بخش میں دو لڑکیوں کو قتل کردیا گیا

بولان کچھی کے علاقے ڈھاڈر کے قریب دو لڑکیوں کو قتل کردیا گیا۔ واقعہ ڈھاڈر کے قریب گوٹھ فیض بخش میں پیش آیا۔ مقتولہ مسماة (آ) اور (س) کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ قتل کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی۔ لاشوں کو سول اسپتال ڈھاڈر منتقل کیا گیا۔ پوسٹ…

بولان میں ابڑو اور لہڑی قبائل میں جھگڑا، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

بولان  . بولان کے گاﺅں خاوند میں دو قبائل مورچہ بند، ابڑو اور لہڑی قبائل کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق، دو زخمی۔ فائرنگ کا تبادلہ تین گھنٹے سے جاری۔ جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق ابڑو قبائل سے ہے۔ جاں…

تربت، اشتعال انگیز تقریر پر جامع مسجد کے خطیب پر مقدمہ درج

تربت  اشتعال انگیز تقریر کرنے پر مولانا اعجاز احمد کے خلاف مقدمہ درج ہوگیا، ایف آئی آر کے مطابق صلالہ بازار تربت کے جامع مسجد میں گزشتہ جمعہ کو خطیب مولانا اعجاز احمد نے اشتعال انگیز تقریر کی اور ذکری کمیونٹی کے خلاف سخت الفاظ کا استعمال…

نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کی نامزدگی، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بے نتیجہ ختم

کوئٹہ  نگران وزیر اعلیٰ کی نامزدگی، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بے نتیجہ ختم ۔ بلوچستان اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ اجلاس میں کمیٹی کے چار اراکین زمرک اچکزئی، واحد صدیقی، نواز کاکڑ، یونس زہری نے شرکت کی۔ اجلاس میں دو…