Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان میں عام انتخابات کے انعقاد کیلئے الیکشن کمیشن نے تیاریاں مکمل کرلیں
کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان میں آئندہ عام انتخابات کے انعقاد کیلئے الیکشن کمیشن نے تیاریاں مکمل کرلیں، الیکشن کمیشن حکام عام انتخابات کیلئے پولنگ اسٹیشنز کا سروے کرلیا ہے پولنگ اسٹیشنز کیلئے زیادہ تر محکمہ تعلیم اور صحت کی عمارتوں کا انتخاب…
بلوچستان ہائیکورٹ نے گوادر انڈسٹریل اسٹیٹ میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ اور اسٹاف بھرتی سے روک دیا
کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان ہائی کورٹ نے گوادر انڈسٹریل اسٹیٹ جیڈا کے عارضی ایم ڈی کو انڈسٹریل پلاٹوں کی الاٹمنٹ اور اسٹاف بھرتی سے روک دیا19 گریڈ کا عارضی افسر 20 گریڈ کے اختیارات استعمال نہیں کر سکتا سینئرقانون دان محمد سلیم لاشاری اور…
حب ندی میں طالبعلم ڈوب گیا، حب ڈیم سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد
حب. حب ندی میں منگھو پیر مدرسہ کا طالب نہاتے ہوئے گہر ے پانی میں ڈوب گیا کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود سراغ نہ مل سکا نہ،ایدھی بحری ٹیم اور نیوی کے خوطہ خور آج صبح ریسکیو آپریشن شروع کریں گے ،طالب علم کے ڈوبنے کے واقعہ ملتے ہی جمعیت…
کوئٹہ ،بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
کوئٹہ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) بلوچستان اقلیتی ونگ کے زیراہتمام جمعہ کو پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے سامنے نعیم سکندرایڈووکیٹ اور شمع شہزاد کی قیادت میں بھارت میں اقلیتوں پر مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیاگیامظاہرین سے مسلم لیگ(ن)…
پاکستان کے دہشت گردی کے حوالے سے الزامات درست نہیں ، افغانستان
پاکستان کے دہشت گردی کے حوالے سے الزامات درست نہیں،افغانستانکابل(این این آئی )افغانستان میں طالبان حکومت نے پاکستان کی جانب سے سکیورٹی صورتِ حال سے متعلق بیانات کی نفی کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان حکومت کسی کو افغانستان کی سرزمین کسی دوسرے…
اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔
6 کاروائیوں میں 68 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد، 2 ملزمان گرفتار۔
بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے قریب پشاور کے رہائشی ملزم سے 3 کلو 600 گرام چرس برآمد۔
آر سی ڈی روڈ حب کے مقام پرٹرک سے 45 کلوگرام چرس برآمد۔
برآمدہ چرس ٹرک کے ٹول بکس میں…
یوم شہدائے پولیس پر وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ کا خصوصی پیغام،
فرض کی راہ میں جانیں قربان کرنیوالے شہداء کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں
بلوچستان پولیس کے 1ہزار سے زائد بہادر شہداء نے دوران ڈیوٹی اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے ہیں۔ وزیر داخلہ
میں ان شہیدوں کی ماؤں کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے اپنے لخت…
گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے کہا کہ بلوچستان پولیس کے افسران اور جوانوں نے امن کے قیام کے لئے…
کوئٹہ ،04اگست 2023:۔ گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے کہا کہ بلوچستان پولیس کے افسران اور جوانوں نے امن کے قیام کے لئے عظیم قربانیاں دے کرشہادت کا رتبہ پا یا ہیں شہداءکبھی بھی مر تے نہیں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں پولیس، پاک فوج، ایف سی، لیویز…
انسداد پولیو مہم کے تیسرے روز کے اختتام پر ڈپٹی کمشنر ہرنائی محمد عارف زرکون کی صدارت میں ریویو…
ہرنائی04اگست:-انسداد پولیو مہم کے تیسرے روز کے اختتام پر ڈپٹی کمشنر ہرنائی محمد عارف زرکون کی صدارت میں ریویو اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس میں ضلع کے تمام متعلقہ محکموں کے افیسرز اور انسداد پولیو کے ٹیموں کے نمائندوں نے شرکت کی اور ضلع…
گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کہا ہے کہ پانچ اگست کا دن بھارت کی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے.
کوئٹہ 5 اگست 2023 : گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کہا ہے کہ پانچ اگست کا دن بھارت کی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے. مقبوضہ کشمیر پر بھارت کا پانچ اگست 2019 کو مکمل قبضہ اور بھارتی آئین کے ارٹیکل 370 اور 35A کی منسوخی تمام قوانین اور…
