Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

شانگلہ: ڈی پی او سجاد احمد صاحبزادہ ٹریفک کے حوالے سے میڈیا کو تفصیلات بتا رہے ہیں

شانگلہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ پولیس افسر شانگلہ سجاد احمد صاحبزادہ نے میڈیا نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام اپنے کم عمربچوں کو موٹرسائیکل وغیرہ چلانے سے روکیں اور انھیں ڈارئیونگ کی اجازت نہیں دیں۔شانگلہ پولیس کوشاں ہے کہ اٹھارہ…

شانگلہ پو رن و بشام میں احتجاج کرنے والے پی ٹی ائی کے کئی اہم رہنما گرفتار کر دیے گئے۔

شانگلہ(ابرارحسین سے) شانگلہ پو رن و بشام میں احتجاج کرنے والے پی ٹی ائی کے کئی اہم رہنما گرفتار کر دیے گئے۔ گرفتار ہونے والوں میں سابق ضلع ناظم شانگلہ رشید الرحمن،سابق ناظم گلزار اخونخیل تحصیل چیئرمین پورن حاجی عبدالمولا، حاجی مجیب…

حکومت سندھ کی جانب سے مٹیاری ضلع کے سیلاب متاثرین کو مکانات بنواکر دینے کے پروگرام کا باقاعدہ آغاز…

حکومت سندھ کی جانب سے مٹیاری ضلع کے سیلاب متاثرین کو مکانات بنواکر دینے کے پروگرام کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے۔ وزیر روینیو سندھ مخدوم محبوب الزماں نے تعلقہ سعیدآباد کے 2 سو متاثرین میں مالکانہ حقوق کی سندیں تقسیم کی۔ اس حوالے سے…

سانگھڑ کی ایک لاکھ سے زائد سیلاب سے متاثرہ خواتین کو گھروں کے مالکانہ حقوق دینے کے سلسلے میں آج ہائی…

سانگھڑ 05 اگست 2023 (ہینڈ آؤٹ) سانگھڑ کی ایک لاکھ سے زائد سیلاب سے متاثرہ خواتین کو گھروں کے مالکانہ حقوق دینے کے سلسلے میں آج ہائی اسکول سانگھڑ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاقی وزیر برائے تخفیف غریب و سماجی تحفظ شازیہ مری نے…

میر قدوس بزنجو نے نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے نصیر بزنجو کو نامزد کردیا

کوئٹہ  وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے فرینڈلی اپوزیشن کے ٹرائیکا کے ہمراہ اپنے قریبی عزیز اور ضلعی چیئرمین آواران نصیر بزنجو کو نگراں وزیراعلیٰ کیلئے نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان نے بی این…

سرکاری اداروں میں احتساب لازمی ہے، شفافیت کیلئے محکموں کو کمپیوٹرائزڈکرنا ہوگا، گورنر بلوچستان

کوئٹہ (آن لائن) گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کہا کہ تمام سرکاری اداروں میں احتساب، شفافیت اور ذمہ داری کی پاسداری لازمی ہے جس کیلئے مضبوط چیک اینڈ بیلنس میکنزم کا ہونا اولین شرط ہے انہوں نے کہا کہ انصاف کی فراہمی میں ہراسمینٹ سے…

سرکاری سولرز سیاسی جماعت کے حوالے کرنا خلاف قانون ہے، کارروائی ہونا چاہیے، حق دو تحریک

گوادر (این این آئی) سرکاری ادارے کے سولرز ایک سیاسی جماعت کے حوالے کرنا اور اسے سیاسی فائدہ پہنچانے کی کوششوں کے خلاف مذکورہ ادارے کے خلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، اگر ایکشن نہیں لیا گیا تو عوام خود ایکشن لے گی۔ حق دو تحریک بلوچستان کے…

نوکنڈی میں نجی موبائل کمپنی کی ناقص سروس، صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا

نوکنڈی (آن لائن) نوکنڈی میں ٹیلی نار موبائل سروس صارفین کو بہترسروس دینے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے باربار سگنل اور انٹرنیٹ کی معطلی سے صحافی برداری سمیت عام صارفین سخت ذہنی کرب میں مبتلا اور غم وغصہ میں اضافہ ہو رہا ہے ٹیلی نار نیٹوروک…

امداد جویہ کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں، ضلعی انتظامیہ جھل مگسی

گنداواہ (این این آئی) ضلعی انتظامیہ جھل مگسی نے اپنا موقف بتاتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں منگیانی رائجہ اور جویہ کے درمیان زمینی تنازعہ پر فائرنگ سے امداد جویہ نامی شخص ہلاک ہوا تھا جو کہ انکا ذاتی دو طائفوں امداد جویہ اور رائیجہ کا زمینی…

تربت میں رہنماﺅں کے گھروں پر بم حملے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، نیشنل پارٹی کی شدید مذمت

کیچ   تربت میں دو گھروں پر دستی بم سے حملے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے تربت میں نیشنل پارٹی کے رہنماﺅں کے گھروں پر دستی بم حملے کیے گئے۔ بم حملوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ علاوہ ازیں نیشنل پارٹی…