Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ہرنائی میں ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی
ہرنائی بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں ٹریفک حادثہ۔ ہرنائی ڈومیارہ میں گاڑی کھائی میں گر گئی، 2 افراد جاں بحق، ایک شخص زخمی ہوگیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد اور زخمی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔
نوکنڈی بازار میں جانوروں کی آلائشوں سے تعفن پھیلنے لگا، علاقہ مکین پریشان
نوکنڈی (آن لائن) نوکنڈی شہرمیں صفائی کی صورتحال انتہائی خراب بازار ایریا میں قصابوں کی جانب سے جانوروں کے خون اورگندگی سے تعفن پھیل رہی ہے جس سے بیماریاں پھیلنے کے خدشہ کو رد نہیں کیا جاسکتا نوکنڈی شہر کے عین وسط میں موجود بازار میں قصابوں…
وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو کو ستارہ امتیاز دینے کا اعلان
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے لیے ستارہ امتیاز کا اعلان کردیا گیا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور ان کے سابق پرنسپل سیکریٹری لعل جان جعفر کو ستارہ امتیاز دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
دونوں شخصیات کو ان کی…
گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کواری روڈ کوئٹہ میں 76 واں یوم آزادی جوش و جذبے اور جذبہ حب الوطنی کے ساتھ…
کوئٹہ، 13 اگست:گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کواری روڈ کوئٹہ میں 76 واں یوم آزادی جوش و جذبے اور جذبہ حب الوطنی کے ساتھ منایا گیا۔ تقریب کی مہمان خصوصی جوائنٹ ڈائریکٹر کالجز پروفیسر سعیدہ نیاز تھیں۔ کالج کی پرنسپل پروفیسر شیریں گل کاکڑ سمیت فیکلٹی…
وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے یوم آزادی کے پر مسرت موقع پرقوم کو آزادی کی مبارک باددی
کوئٹہ 13اگست:سابق وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے یوم آزادی کے پر مسرت موقع پرا پنے پیغام میں پوری پاکستانی قوم اور باالخصوص صوبہ بلوچستان کے عوام کو آزادی کی مبارک باددی ہے اور ملک کی ترقی، خوشحالی اور امن و سلامتی کیلئے پر خلوص…
۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے ٹیلیفون پر رابطہ
۔وزیراعلئ کی انوارالحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم نامزد ہونے پر مبارکباد
۔وزیراعلئ کا نگران وزیراعظم کی کامیابی کے لیۓ نیک خواہشات کا اظہار
۔امید ہے نگران وزیراعظم اپنے آئینی مینڈیٹ کے مطابق صاف و شفاف انتخابات یقینی بنائیں گے۔وزیراعلئ کی…
شانگلہ کے کان میں گیس پھٹنے سے2 مزدور جان بحق
شانگلہ(ابرارحسین)شانگلہ کے کان کن مزدوروں کے لیے پھر قیامت صغریٰ۔شاہرگ کے کوئلہ کان میں گیس پھٹنے سے شانگلہ کے 2 مزدور جان بحق ہو گئے ہیں۔ رواں ہفتہ شانگلہ سے تعلق رکھنے والے کوئلہ کان مزدوروں کا یہ دوسرا واقعہ رونما ہوا ہیں۔شاہرگ لیز کول…
۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی گوادر میں دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کے واقعہ کی مزمت
۔وزیراعلئ کا واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہ ہونے پر اطمینان کا اظہار
۔سیکیورٹی اداروں نے جرات کے ساتھ بروقت کاروائی کی ۔وزیراعلئ
۔وزیراعلئ کا دہشت گردوں کو جوابی کاروائی کے زریعہ کیفر کردار تک پہنچانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
۔دہشت…
نگران وزیراعظم کے چناؤ پہ تحفظات، قائد بی این پی سرداراخترمینگل نے نواز شریف کو خط لکھ دیا
قائد بی این پی سرداراخترمینگل نے نگران وزیراعظم کے چناؤ پرتحفظات کا اظہارکرتے ہوئے نواز شریف کو خط لکھ دیا ہے۔
قائد بی این پی سرداراخترمینگل نے خط میں لکھا کہ نگران وزیراعظم کیلئے ایسے شخص کی نامزدگی کی گئی جس سے ہمارے لیے سیاست کے…
گوادر؛ دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ، دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ: گوادر میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔
دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا جس دوران دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز میں فائرنگ کا تبادلہ…
